‏امیر المؤمنینؑ کا ارشاد ہے:’’قرآن میں غور وفکر کرو کہ یہ دلوں کی بہار ہے‘‘🥀 ‎(نہج البلاغہ:خطبہ۱۰۹)

مدت ہوئی صیاد نے چھوڑا بھی تو کیا
تابِ پرواز نہیں راہِ چمن یاد نہیں۔۔💔🔥

Comments