‏حضرت علیؓ نے فرمایا:لوگ غلط ثابت ہونے پر معافی نہیںمانگتے، بلکہ رابطے توڑ دیتے ہیں✨

‏السلام علیکم🍃

وہ جسے چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے
اور جسے حکمت مل گئی اُسے بڑی خیر
مل گئی___
( البقرہ )

Comments