‏جس برتن میں جو چیز ہوتی ہے وہی اس سے چھلکتی ہے لہذا جو کچھ تیرے قلب میں ہوگا وہی تیرے اعضاء پر چھلکے گا۔(شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ)🌼

Comments