‏کسی نے حضرت امام غزالی ؒ سے پوچھا کہ آپ نے اتنا بلند مرتبہ کس طرح حاصل کیا۔ آپ نے جواب دیا۔ جو بات میں نہیں جانتا تھا اس کو دوسروں سے پوچھنے میں شرم محسوس نہیں کی۔

Comments