‏جو خود اپنے نفس کو آراستہ نہیں کرسکتا وہ دوسروں کے نفس کی اصلاح کبھی نہیں کر پاتا اس لئے پہلے اپنا آپ درست کرو تاکہ اصلاح کرتے وقت تمہارا اپنا ضمیر ملامت نہ کرے ۔۔۔!!

Comments