Posts
میں نے اللہ سے پوچھامیں تمھیں جاننے سے پہلے نہیں مرنا چاہتا اللہ نےجواب دیا جو مجھے جان گیا وہ کبھی نہیں مرتا*مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ*
- Get link
- X
- Other Apps
جو خود اپنے نفس کو آراستہ نہیں کرسکتا وہ دوسروں کے نفس کی اصلاح کبھی نہیں کر پاتا اس لئے پہلے اپنا آپ درست کرو تاکہ اصلاح کرتے وقت تمہارا اپنا ضمیر ملامت نہ کرے ۔۔۔!!
- Get link
- X
- Other Apps
امام علی علیہ السلام گونگا پن جھوٹ بولنے سے بہتر ہںےحکمتِ ابو تراب۴
- Get link
- X
- Other Apps
وَ اصۡبِـرۡ فَاِنَّ اللّٰہَ لَا یُضِیۡعُ اَجۡرَ الۡمُحۡسِنِیۡنَاور صبر سے کام لو، اسلئے کہ اللہ تعـالٰینیکی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتاسورۃ ھود آیت نمبر 115🍃🍃
- Get link
- X
- Other Apps