‏جو کوئی بھی موتی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے سمندر میں غوطہ لگانا ہی پڑتا ہے اور جو کوئی زندگی میں اونچا مقام حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے راتوں کو جاگنا ہی پڑتا ہے.~حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

Comments